• news

تحصیل پسرور میں آنکھوں کی پراسرار بیماری ‘مریضوں کی آنکھوں سے کیڑے نکلنے لگے

پسرور (نامہ نگار) تحصیل پسرور میں آنکھوں کی پراسرار بیماری، مریض کی آنکھوں سے کیڑے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں، انفیکشن سے آنکھیں سرخ ہو کر سوج جاتی ہیں اب تک 4مریض سامنے آچکے ہیں۔ آشوب چشم کی پراسرار بیماری نے لوگوں کو پریشانی سے دوچار کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن