سخت گیر باس صحت کیلئے خطرناک ہیں: تحقیق
نیویارک (نیٹ نیوز) آفس میں سخت گیر باس کے ماتحت کام کرنا نہ صرف ذہنی پریشانیوں کا باعث اور آپ کی صحت کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔امریکہ کی اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سخت گیر باس کے ساتھ کام کرنے والے لوگ شدید تناؤ کا شکار ہوتے ہیں۔