سعودی عرب : بلاگر کو 10 سال قید، ایک ہزار کوڑوںکی سزا ‘ ختم کی جائے : ایمنسٹی
جدہ (آن لائن) سعودی عدالت نے انٹرنیٹ بلاگر رؤف بداوی کوتوہین مذہب اور انٹرنیٹ پر آزاد خیال فورم چلانے کے الزام میں 10سال قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سزا ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔