برطرف تھائی خاتون وزیر اعظم پر 5 برس کیلئے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی کا خدشہ
بنکاک (اے ایف پی) انسداد کرپشن کمیشن کی جانب سے برطرف تھائی وزیر اعظم ینگ لک شینا واترا کے مواخذہ کے عندیہ کے بعد شیناواترا کے ملکی سیاست میں حصہ لینے پر 5 برس پابندی لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ادھر شیناواترا کے حامیوں نے نئی حکومت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔