عبدالرشید غازی، ان کی والدہ کے قتل میں ملوث نہیں: مشرف کی عدالت میں درخواست
اسلام آباد(ثناء نیوز)مہ عبدالرشید غازی اور انکی والدہ کے مقدمہ قتل میں مشرف نے 38صفحات پر مشتمل ایک درخواست ایڈیشنل اینڈ سیشن جج واجد علی خان کی عدالت میں دائر کردی کہ وہ ان کے قتل میں ملوث نہیں ہیں اس لئے انہیںمقدمے سے بری کردیا جائے۔