• news

رام دین ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

بارباڈوس (سپورٹس ڈٰیسک ) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آل راونڈر ڈیرن سیمی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر رام دین کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرن سیمی ٹی 20 ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن