آئی پی ایل : پنجاب نے بنگلور کو 32 رنز سے شکست دیدی
بنگلور (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 31ویں میچ میں پنجاب نے بنگلور کو 32 رنز سے ہرا دیا۔ پنجاب نے 8 وکٹوں پر 198 رنز بنائے۔ ڈیوڈ ملر نے 66 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلور کی ٹیم 9 وکٹو۔ں پر 166 رنز بنا سکی۔ اے بی ڈویلیئرز نے 53 رنز بنائے۔