• news

چھتیس گڑھ میں 2 اوباشوں کی شیرخوار بچے سے زیادتی، حالت نازک

رائے پور (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع رائے پور میں 2 اوباش نوجوانوں نے ڈیڑھ سالہ بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ قبیح واقعہ کینکر گاؤں میں پیش آیا، بچے کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ پولیس نے دونوں درندوں گووندا ٹھاکر اور واسو دیو کوسما کو گرفتار کرلیا۔ دونوں نے بچے کو شادی کی تقریب کے دوران اغوا کیا، بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن