وفاق نے خیبر پی کے سے 200 ایف سی اہلکار مانگ لئے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاق نے خیبر پی کے سے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 200 اہلکار مانگ لئے۔ ایف سی کے مطابق اہلکار جلد اسلام آباد روانہ کر دئیے جائیں گے۔ ایف سی اہلکار اسلام آباد میں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔