ویلنٹائن ڈے منانے پر 5 سعودی شہریوں کو 32 سال قید، 4500 کوڑوں کی سزا
ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی کریمنل عدالت نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تقریب میں شرکت کرنے کے جرم میں پانچ افرادکو 32 سال قید اور 4500 کوڑوں کی سزا سنا دی۔ کے مطابق قانون شکنی کرنے والے سعودی شہریوں کو ہوٹل پر چھاپہ مارکرگرفتارکیاگیاتھا۔