• news

مودی کے الزامات مسترد،کسی پارٹی سے نہیں ڈرتے: بھارتی الیکشن کمشن

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی الیکشن کمشن نے وزارتِ عظمی کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے امیدوار نریندر مودی کے کمیشن پرجانبداری کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی توجہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے پر ہے اور وہ کسی سیاسی جماعت سے خوفزدہ نہیں ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمشن ایک خودمختاراورآئینی ادارہ ہے عام طور پر ذاتی حملوں کا جواب دینے سے گریز کیاجاتاہے۔

ای پیپر-دی نیشن