• news

جنوبی افریقہ : عام انتخابات میں حکمران جماعت کو واضح اکثریت حاصل ہو گئی

پریٹوریا/نیویارک (این این آئی) جنوبی افریقہ میں ہونیوالے عام انتخابات میں حکمران جماعت افریقن نیشنل کانگریس کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ،تریسٹھ فیصد ووٹوں کے ساتھ سر فہرست ہے،    امکان ہے کہ  افریقن نیشنل کانگریس اکثریت  سے الیکشن جیت سکتی ہے۔گزشتہ روز قریب نوے اضلاع میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن