اداکارہ صوبیہ خان نے بھی گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور ( این این آئی) اداکارہ صوبیہ خان نے بھی شادی کر کے اپنا گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا ، اگلے سال شادی کر کے شوبز کو خیر باد کر دیں گی ۔ اداکارہ ریما ، دیدار ، میرا اور وینا ملک کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے فلمسٹار صوبیہ خان نے بھی گھر بسانے کے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے ۔