گلوکاری ، کمپیئرنگ اوربیوٹی سیلون کے تجربات خوشگوار ہیں: رابی پیرزادہ
لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ گلوکاری ، کمپیئرنگ اوربیوٹی سیلون کے شعبوں میں کام کرنے کے تجربات خوشگوار ہیں ، پہلے گلوکاری کرتی رہی ، پھر کمپیئرنگ اور اداکاری بھی کی اور پھر اپنے نام سے بیوٹی سیلون بنا لیا اور اس وقت تینوں شعبوں میں کام کر رہی ہوں ۔