شوکت خانم ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان نعمان اظہر یو فون کے ہیڈ آف فنانشل سروسز سید عمر وقار ہیڈآف آپریشنز یو بینک اور دیگر یو پیسہ اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے درمیان عطیات جمع کرنے کی سروس کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر موجود ہیں