• news

جدید سہولیات سے محرومی ، غربت بلوچستان کے اصل مسائل ہیں: پرنس محی الدین بلوچ

لاہور(پ ر)پرنس آف قلات سر براہ بلوچ رابطہ اتفاق تحریک پاکستان پرنس محی الدین بلوچ نے کہا کہ جدید سہولیات سے محرومی اور غربت ہی بلوچستان کا اصل مسئلہ ہے سرداری نظام کافی حد تک ناکام ہو چکا ہے بلوچ نوجوانوں کو فوج کے علاوہ تمام محکموں میں ملازمتیں دی جائیں تا کہ خوشحالی کا دور دورہ ہو مرکزی حکومت کھلے دل سے بلوچستان حکومت کو ترقیاتی فنڈ دے گوادر کے پراجیکٹ کو جلد مکمل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن