ڈاکٹر پروفیسر خاور بٹ کا خطاب
لاہور(پ ر)قرآن ہائوس سوسائٹی کے مہتمم ڈاکٹر پروفیسر خاور بٹ ہر منگل کو سہ پہر 3بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈیٹوریم اور ہر اتوار صبح 6بجے 24محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال ترجمعہ قرآن پاک اور درس قرآن دیتے ہیں۔