• news

مخالفین شریف برادران کی محبت عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے: چودھری نواز

کاہنہ (نامہ نگار) کواڈینیٹر وزیر اعلیٰ چوہدری نواز نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ(ن) کی جڑیں عوام کے اندر ہیں میاں نواز شریف میاں شہباز شریف کی محبت مخالفین انہیں ملک بدر کر کے بھی عوام کے دلوں سے نہیں اتا ر سکے۔

ای پیپر-دی نیشن