• news

پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی کیلئے مظاہروں پر یقین نہیں رکھتی: رانا مقبول احمد

فیروز والا (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کوٹ عبدالمالک کے جنرل سیکرٹری رانا مقبول احمد جاوید نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے مظاہروں پر یقین نہیں رکھتی بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ بھی عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اپنا فعال سیاسی کردار ادا کرے۔

ای پیپر-دی نیشن