مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر حکومت بنانے والے عوام کی خدمت کیا کریں گے: چودھری خالد محمود
رائے ونڈ (نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنماء چودھری خالد محمود گجر نے کہا کہ عوام کے ووٹوں پر شکست خوردہ راج کررہے ہیں۔ چالیس ہزار بیلٹ پیپروں پر پریزائیڈنگ افسروں کے دستخط موجود اور مہریں ثبت نہ تھیں ، دھاندلی کے ثبوتوں کے باوجود ابھی تک ہمیںسپریم کورٹ سے انصاف ملا اور نہ ہی ٹریبونل میں کوئی کارروائی ہوئی ہے۔