• news

تحریک انصاف، عوامی تحریک کے احتجاج کی وجہ سے لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابرعوام کی عمران، طاہر القادری کو دعائیں

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاج کی وجہ سے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات مل گئی، عوام عمران خان اور طاہر القادری کو دعائیں دیتی رہی۔ ہفتہ اور اتوار کے روز پنجاب سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن