• news

عراق میں عسکریت پسندوں کا اڈے پر حملہ‘ 20 فوجی اغوا کرکے مار ڈالے

بغداد (اے پی پی) سرکاری ذرائع کے مطابق عراق کے نواحی شہر موصل میں مسلح عسکریت پسندوں نے فوجی اڈے پر حملہ کرکے 20 فوجیوں کو اغوا کرکے قتل کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسلح عسکریت پسندوں نے گذشتہ رات الجاحش کے فوجی اڈے پر حملہ کیا جہاں سے 20 کو اغوا  کرکے دور دراز علاقے میں لے گئے اور وہاں انہیںگولی مار کر قتل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن