• news

لیبیا: غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی‘ 36 ہلاک

طرابلس (اے ایف پی) لیبیا کے قریبی ساحل سمندر پر غیر ملکی  تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 36 افراد ہلاک اور بیسیوں لاپتہ ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن