• news

سری لنکا ایسکس کے درمیان ٹور میچ بارش کی نذر

چلمسفورڈ ( سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا اور ایسکس کے درمیان ایک روزہ ٹور میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ سری لنکا سے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ایسکس نے 2 اوورز میں 3 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی اور میچ مکمل نہ ہوسکا ۔

ای پیپر-دی نیشن