• news

یمن سے غیر یورپی سیاحوں کا اغوا برطانوی امام ابو حمزہ نے معاونت کا اعتراف کر لیا : پراسیکیوٹر

نیو یارک ( رائٹرز ) برطانوی امام ابو حمزہ المصری کو پھرامریکی عدالت میں پیش کیا گیا ۔پراسیکوٹر کے مطابق حمزہ نے 1998 میں یمن سے یورپی سیاحوں کے اغوا میں معاونت کا اعتراف کیا ہے ۔ انہوں نے اقبالی بیان میں کہا اغوا کاروں کو سیٹلائٹ فون دیا تھا لیکن اس کے بعد میرا ان سے کوئی تعلق نہ رہا ۔ دہشت گردی کے الزامات کے تحت کارروائی ہو رہی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن