• news

ایران کو اسلحہ فروخت کرنے پر اسرائیلی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) اسرائیلی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک یہودی کو ایران کیساتھ اسلحے کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن