• news

500 برس بعد کولمبس کے جہاز کا ملبہ مل گیا

ہیٹی(اے پی اے)ماہرین نے 500 برس کے بعد کرسٹو فر کولمبس کے بحری جہاز سانتا مریا کا ملبہ تلاش کرلیا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے کیریبین میں ہیٹی کے ساحل کے قریب جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن