• news

کراچی کے معذور نوجوان نے بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا

 کراچی(این این آئی)کراچی کے ایک معذور نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا ہے۔معذور ہوں مجبور نہیں،کچھ کر دکھانا چاہتا ہوں،اسی سوچ نے 21 سالہ جہانزیب اعوا ن کو بالی ووڈ تک پہنچادیا، خواہش تو بس سلمان خان سے ملنے کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن