• news

جنید خان کو کاؤنٹی کیلئے این او سی جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے  قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کو لنکا شائر کی جانب سے کاونٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیا ہے۔ جنید خان کا لنکاشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق وہ 12 ٹی ٹونٹی اور8 ایک روزہ میچز کلب کی جانب سے کھیلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن