آئی پی ایل : پنجاب نے حیدرآباد کولکتہ نے ممبئی کو شکست دیدی
حیدرآباد (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 39ویں میچ میں پنجاب نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ حیدرآباد نے 5 وکٹوں پر 205 رنز بنائے۔ پنجاب نے ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ 40ویں میچ میں کولکتہ نے ممبئی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ممبئی نے 5 وکٹوں پر 141 رنز بنائے۔ کولکتہ نے ہدف 3 وکٹوں پر پورا کر لیا۔