• news

روح قائد و اقبال کی صدا

آئو بے غیرت بنیں اور صرف ذکرغم کریں
ہے یہی بہتر کہ اب کشمیر کا ماتم کریں
کیوں نہیں کشمیر اب تک لے سکے تم کیا ہوا؟
فوجیو! کچھ تو خیال قائد اعظم کریں
جس میں ہمت ہو گی وہ بڑھ کر اٹھائے گا یہ جام
وادی کشمیر کا اب ذکر یارو کم کریں
نون شین اب ایٹمی بم کیوں چلاتا ہی نہیں
کیسے اونچا مذہب اسلام کا پرچم کریں
فوج والوں کی  خاموشی موت کا پیغام ہے
ہے یہی بہتر کہ اب اعلان ایٹم بم کریں
(عبدالرحمن ارشد، مالیر کوٹلوی)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن