• news

”بنگلہ دیش آپکا دوسرا گھر ہے“ مودی کو حسینہ واجد کی مبارکباد

اسلام آباد (جاوید صدیق) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی پر نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔اپنے خط میں بنگلہ دیشی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت 1971ءکی جنگ آزادی میں بنگلہ دیش کی تاریخی مدد کی تھی۔آپ بنگلہ دیش کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہوئے ڈھاکہ کا دورہ کریں۔حسینہ واجد نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کی دوستی ناقابل تقسیم ہے۔بھارت اور بنگلہ دیش دونوں مشترکہ طور پر دوستی اور تعاون کو نئی بلندوں تک لے جاسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن