• news

راولپنڈی: قیدی لاپتہ کیس، وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت 16 جون تک ملتوی

 راولپنڈی (آ ن لا ئن) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے قیدی لاپتہ کیس میں ملوث سابق سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ گوندی اور سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ خالد بشیر کے مقدمہ کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث مزید کارروائی کیلئے 16جون تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن