• news

نجی ٹی وی نے اپنے پروگرام میں لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا، انکوائری کر کے سخت کارروائی ہونی چاہئے: سردار یوسف

ٹیکسلا (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی نے اپنے پروگرام  میں لوگوں کے جذبات کو مجروح  کیا۔ انکوائری کرکے مرتکب افراد کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے۔ یہ فعل ناقابل معافی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن