• news

بلوچستان حکومت نے گندم کی قیمت میں 50روپے من اضافہ کردیا

 کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) حکومت بلوچستان نے گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من اضافہ کردیا۔ سیکرٹری خوراک سلیم اعوان کے مطابق گندم کی امدادی قیمت ایک ہزار 250 روپے من مقرر کردی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن