• news

مودی کا ریکارڈ بھیانک ہے، وہ پاکستان اور اقلیتوں کیخلاف ہے: سردار آصف

اوکاڑہ (آئی این پی)سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے ‘مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان سے بھارت اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھائے گا‘متعصب ہندو کے طو رپر  نریند ر مودی کا ریکارڈ بھیانک ہے ‘ وہ بھارتی اقلیتوں اور پاکستان کیخلاف ہے ‘پاکستان کو  گھبرانے کی بجائے اعتماد دکھانا چاہیے ۔

ای پیپر-دی نیشن