پشاور ائرپورٹ پر غیر قانونی طور پر لائے گئے 32 غیر ملکی پرندے برآمد، 2 افراد گرفتار
پشاور ( آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ غیر قانونی طور پرلائے جانے والے لاکھوں روپے کے 32 غیر ملکی پرندوں کو برآمد کر لیا گیا، آسٹریلین اور امریکی 32 قیمتی طوطے غیر قانونی طورپر پشاور لائے جا رہے تھے ، دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔