• news

ترکی: کان سے مزید 2 نعشیں برآمد ہلاکتیں301 ، امدادی آپریشن ختم

انقرہ (بی بی سی+ نیوز ایجنسیاں)ترکی میں سوما کے علاقے میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے  ، مزید دو لاشیں نکال لی گئیں ادھر  حکام نے امدادی آپریشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن