• news

خیر پور:مقدمہ قتل میں ملوث پی پی کے رکن قومی اسمبلی خان وسان عدالت میں پیش

 خیر پور(نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان عدالت میں پیش ہوگئے۔ نواب خان وسان کے خلاف 11مئی  2013ء کو فنکشنل لیگ کے کارکن عبدالوہاب موریجو کے قتل کا مقدمہ درج ہے۔ سماعت 31مئی تک ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن