• news

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر پی سی بی کے برطرف ہونیوالے عہدیداروں کے نام

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدوں سے فارغ ہونے والوں میں پرنسپل ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی ظہیر عباس، ہیڈ کوچ وقار یونس، منیجر و چیف سلیکٹر معین خان، باسط علی، گرانٹ فلاور، سپن باولنگ کوچ مشتاق احمد، سوشل میڈیا میں بھرتی ہونے والے افراد سمیت ویمن سلیکشن کمیٹی اور مینز سلیکشن کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن