آئی سی ایم یو کے اور پاکستان ہیومن کپیٹل فورم میں معاہدہ
لاہور( پ ر) یونیورسٹیز میں طلباو طالبات کی راہنمائی کیلئے انسٹیٹوٹ آف کمرشل منیجمنٹ( آئی سی ایم یو کے) اور پاکستان ہیومن کیپٹل فورم کے درمیان مشترکہ تعاون کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط اس مفاہمت کے تحفظ لاہور اور اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیز میں سکلز فارایمپلائی بلٹی پر سیمینارز کروائے جائیں گے جن کی بدولت طلبا و طالبات کو جاب مارکیٹ میں جانے سے پہلے ایمپلائیرز کی توقعات سمجھنے کا موقع ملے گا اور اس طرح انکی ملازمت ملنے کے مواقع بہتر ہوں گے۔