• news

دھاندلی نہ ہوئی تو نارووال کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی فتح یقینی ہے: سرفراز خاں

لاہور(سپیشل رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما کرنل(ر)رانا محمد سرفراز خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی طرح ہر حکومت سے اپنا حصہ وصول کرنے والے مولانا فضل الرحمن کس منہ سے عمران خان کو اپنی طرف انگلی اٹھنے سے ڈرا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ایما پر انتظامیہ نے دھاندلی نہ کی تو نارووال کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی فتح یقینی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن