• news

تحریک انصاف کا فیصل آباد میں ہونیوالا جلسہ تاریخ کا دھارا تبدیل کر دیگا: محمد امجد

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ پی پی 137 تحریک انصاف کے رہنمائوں محمد امجد اور سید انور عباس نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 25 مئی کو فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ ملکی اری میں فیصلہ کن موڑ اور سیاسی دھارا بدیل کرنیکا ذریعہ ثابت ہو گا۔ قائد تحریک عمران خان نے دھاندلیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن