• news

مہنگائی اور غربت میں اضافہ کی وجہ سے خود کشیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے: عارف خان

لاہور(پ ر)سماجی و مزدور رہنما عارف خان نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب کا جینا دوبھر کر دیا ہے جس کی وجہ سے خود کشیوں میں اضافہ ہورہا ہے انہو ں نے کہا حکومت کو مضبوط اور موثر پالیسیاں بنانی چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن