• news

مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2طلبہ زخمی، ساتھیوں کا شدید احتجاج، توڑ پھوڑ

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں سکیورٹی گارڈ کی اتفاقی فائرنگ سے 2طلبہ زخمی ہو گئے۔ جس پر یونیورسٹی کے طلبہ نے شدید احتجاج کیا  اور توڑ پھوڑ کی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن