• news

اے آر رحمان کے گھر پر حملہ

لاس اینجلس(کلچرل ڈیسک) بالی وڈ گلوکار اے آر رحمان کے لاس اینجلس میں گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا جس سے انکے گھر کی دیوار بھی ٹوٹ گئی ،گلوکار نے  پولیس کو خبر بھی کر دی جس کی تحقیقات ہو رہی ہے۔وہ محفوظ رہے ۔

ای پیپر-دی نیشن