• news

گوادر بندرگاہ ۔۔۔ اہم معاشی منڈی

مکرمی ! گوادر پورٹ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے بین الاقوامی تجارت کے راستے کھلیں گے اور پاکستان ایک معاشی منڈی بن جائے گا۔ سابقہ ادوار پر نظر ڈالیں تو یہ پہلو نمایاں طور پر دکھائی دیتا ہے کہ پاکستان کیلئے بیرونی تجارت کے راستے بند رہے یا پھر انتہائی محدود رہے۔ لیکن اب صورتحال دھیرے دھیرے تبدیل ہو رہی ہے۔ اس پر تجارتی سرگرمیاں وسیع پیمانے پر شروع ہونگی اور گوادر بندرگاہ کے فعال ہونے پر ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔(ماہ نور احمد ۔کراچی)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن