• news

عوام ایکسپریس کا انجن میرپور ماتھیلو ریلوے سٹیشن پر فیل

میرپور ماتھیلو (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے راولپنڈی جانے والی عوام ایکسپریس کا انجن میرپور ماتھیلو ریلوے سٹیشن پر فیل ہو گیا۔ رات گئے ٹرین کا انجن فیل ہونے پر مسافر پریشان رہے۔

ای پیپر-دی نیشن