• news

فیڈرل سروس ٹربیونل نان فنکشنل 12 ہزار مقدمات زیر التوا ہیں: سیکرٹری لاء ظفر اللہ خان

اسلام آباد (این این آئی) لاء اینڈ جسٹس سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری لاء ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ فیڈرل سروس ٹربیونل گزشتہ سال اگست سے نان فنکشنل ہے اور اس میں 12 ہزار مقدمات زیر التواء ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن