• news

اپوزیشن ارکان نے احتجاج کے دوران بیک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھا

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں سرکاری کارروائی کے دوران احتجاج کے دوران اپوزیشن نے بیک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھا۔ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے لگاتے اپوزیشن نے اچانک قومی ترانہ پڑھنا شروع کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن